میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
آبنائے ہرمز پر نیا آرڈر نافذ ہوگا، ایرانی پاسداران انقلاب

آبنائے ہرمز پر نیا آرڈر نافذ ہوگا، ایرانی پاسداران انقلاب

جرات ڈیسک
هفته, ۱۸ اپریل ۲۰۲۶

شیئر کریں

ٹرمپ نے ایران کی نہیں اپنے دوستوں کی ناکہ بندی کی ہے، رئیرایڈمرل

ایران کی پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز پر نیا آرڈر نافذ ہوگا، ہرمز سے گزرنے کیلئے ایرانی نیوی کی اجازت لازمی ہوگی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پاسداران نے کہا ہے کہ ایران کیجانب سے طے کیے گئے راستے پر جہاز سفر کریں گے جبکہ نیول جہازوں کے گزرنے پر سخت پابندی ہے۔رئیر ایڈمرل شہرام ایرانی نے کہا ہے کہ ٹرمپ نے ایران کی نہیں اپنے دوستوں کی ناکہ بندی کی ہے۔انہوں نے کہا کہ ٹرمپ کی باتوں کو کوئی نہیں سنتا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں