میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
عمران خان کی آنکھ کے علاج کے لیے پمز اسپتال منتقلی

عمران خان کی آنکھ کے علاج کے لیے پمز اسپتال منتقلی

جرات ڈیسک
منگل, ۲۴ فروری ۲۰۲۶

شیئر کریں

بانی پی ٹی آئی  عمران خان کی آنکھ کے علاج کے فالو اپ کے لیے پمز اسپتال میں ان کو ’اینٹی وی ای جی ایف انٹرا ویٹرل ینجیکشن‘ (anti VEGF intra vitreal injection)کی دوسری ڈوز دے دی گئی۔

پمز اسپتال کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو فالو اپ مشورے اور نسخے کے ساتھ ڈسچارج کر دیا گیا۔

پروسیجر سے پہلے اسپیشلسٹس کے بورڈ نے بانی پی ٹی آئی کا معائنہ کیا، کارڈیالوجسٹ کنسلٹنٹ نے ایکو گارڈیوگرافی اور ای سی جی کیا جو نارمل ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں