میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پاک افغان بارڈر پردوبارہ جھڑپ، فائرنگ کا تبادلہ

پاک افغان بارڈر پردوبارہ جھڑپ، فائرنگ کا تبادلہ

ویب ڈیسک
بدھ, ۱۵ اکتوبر ۲۰۲۵

شیئر کریں

کرم میںپاک افغان شورکو باڈر پر کشیدگی ،دونوں اطراف سے فائرنگ کا سلسلہ جاری
ضلع کے دیگر باڈر پر سکیورٹی فورسزالرٹ، بارڈر حکام کاگاڑیوں کو پیچھے جانے کا حکم

ضلع کرم میں پاک افغان شورکو بارڈر پر ایک بار کشیدگی بڑھ گئی ،دونوں ممالک کی فورسز کے درمیان جھڑپ کے دوران شدید فائرنگ کاتبادلہ ہوا ۔ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع کرم پاک میں افغان شورکو باڈر پر کشیدگی دوبارہ شروع ہوگئی اور دونوں اطراف سے فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ذرائع نے بتایا کہ پاک افغان سرحد شورکو سیکٹر میں سکیورٹی فورسز اور افغان طالبان کے مابین جھڑپ کے دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے ۔کشیدگی کے باعث ضلع کے دیگر باڈر پر بھی سکیورٹی فورسز کو الرٹ کر دیا گیا ۔ادھر حرلاچی بارڈر پر بھی صورتحال کشیدہ ہے، جہاں بارڈر حکام نے تمام بھری گاڑیوں کو پیچھے جانے کا حکم دے دیا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں