میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
آپریشنل مسائل، پی آئی اے کی 7 پروازیں منسوخ

آپریشنل مسائل، پی آئی اے کی 7 پروازیں منسوخ

ویب ڈیسک
هفته, ۵ اکتوبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

قومی ایئرلائن کے آپریشنل مسائل کے باعث کراچی۔ لاہور۔ اسلام آباد سے سات قومی و بین الاقوامی پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق مختلف ایئرپورٹس کی چودہ مقامی اور بین الاقوامی پروازیں تاخیر کا بھی شکار ہیں۔ کراچی اسلام آباد۔ کراچی لاہور۔ کراچی دبئی اور دبئی سے اسلام آباد کی پروازیں بھی منسوخ کردی گئیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں