میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
محکمہ ایکسائزسندھ ،پریمیم نمبرپلیٹس کیلئے پہلی آن لائن نیلامی

محکمہ ایکسائزسندھ ،پریمیم نمبرپلیٹس کیلئے پہلی آن لائن نیلامی

ویب ڈیسک
جمعه, ۴ اکتوبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

 

محکمہ ایکسائزسندھ نے پریمیم نمبر پلیٹس کے لیے پاکستان کی پہلی آن لائن نیلامی شروع کردی۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے واضح کیا کہ فنڈ ریزنگ کیلئے پریمیم نمبر پلیٹس کی نیلامی پلاٹینم۔ گولڈ اور سلور کیٹیگریز میں ہوگی۔شرجیل میمن نے بتایا نیلامی سے حاصل رقم سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے سندھ پیپلز ہاؤسنگ پروجیکٹ کو دی جائے گی۔۔ شہری خود کو رجسٹر کریں اور آن لائن نیلامی میں حصہ لیں۔ نیلامی کے شرکاء سرکاری ویب سائٹ کے ذریعے رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ خواہشمند لوگ محکمہ ایکسائز کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرکے بھی حصہ لے سکتے ہیں۔۔ نیلامی رجسٹریشن کے بعد تین دن تک جاری رہے گی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں