میگزین

Magazine
تازہ ترین : فضل الرحمان کے قریبی رفقا نشانہ، مولانا کی اسلام آباد رہائش گاہ کے مالک کو بھی نوٹس جاری امریکی انتخابات، ٹرمپ نے شکست تسلیم کرلی، ڈیموکریٹس کے ساتھ  کام کرنے کا اعلان تکنیکی اور آپریشنل وجوہات،کراچی ایئرپورٹ پر 8 پروازیں منسوخ ڈیموکریٹ امیدوار نبیلہ سید الینوائے کی ریاستی سینیٹ کی رکن منتخب جسٹس منصور کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا بڑا جواب، پی ٹی آئی کے انتخابی نشان اور مخصوص نشستوں کا پنڈورہ باکس کھل گیا ایف آئی آردرج ہونا جرم نہیں، بریت کے بعد ملازمت سے محرومی غیرقانونی قرار، آئینی عدالت امریکا کا سعودی عرب میں سیکیورٹی الرٹ دوبارہ جاری، غیر ہنگامی عملے کو ملک چھوڑنے کی ہدایت ایران: شہریوں کو ممکنہ جوہری حملے کی صورت میں محفوظ رکھنے کے لیے ہنگامی ہدایات جاری پیٹرول کی قیمت کا کھیل، عالمی منڈی سے پاکستانی پمپ تک، اربوں روپے کس کی جیب میں جاتے ہیں؟ محکمہ اطلاعات، اشتہارات میں من پسند اور کم ریٹنگ والے چینلز پر نوازشیں

ای پیج

e-Paper
بجلی کی 5 تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری، پلان تیار

بجلی کی 5 تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری، پلان تیار

ویب ڈیسک
جمعرات, ۳ اکتوبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

 

بجلی کی پانچ تقسیم کارکمپنیوں کو اگلے سال ستمبرتک نجکاری کے ذریعے پرائیویٹ سیکٹرکے حوالے کرنے کا پلان تیار کیا گیا ہے۔نجی سیکٹر کو دی جانے والی تقسیم کارکمپنیوں میں آئیسکو، فیسکو، گیپکو، میپکو اور لیسکوشامل ہیں،دستاویزات کے مطابق حیسکو، سیپکو اور پیسکو لانگ ٹرم کانسیشن پر دی جائیں گی ،بجلی تقسیم کار کمپنیاں کیسکواورٹیسکووزارت توانائی کے پاس ہی رہیں گی۔پاورڈویژن اس ماہ تقسیم کارکمپنیوں کی نجکاری کیلئے تمام کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل کرلے گا،پاورڈویژن اپنا سارا پلان سیکریٹری نجکاری کوبھیج رہا ہے۔کمپنیوں کی نجکاری کے لئے ارنسٹ اینڈ ینگ اور الواریز اینڈ مارسل کمپنیوں کی خدمات لینے کا امکان ہے،بجلی تقسیم کارکمپنیوں کی نجکاری کے لئے کنٹری پارٹنرشپ پلان جنوری 2025 میں مکمل کیا جائے گا۔تقسیم کارکمپنیوں کی نجکاری کا اشتہارمارچ اوراپریل 2025 میں دیا جائے گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں