میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ بلڈنگ،بلڈر ثاقب بن رؤف اور سسٹم مافیا کا گٹھ جوڑ

سندھ بلڈنگ،بلڈر ثاقب بن رؤف اور سسٹم مافیا کا گٹھ جوڑ

ویب ڈیسک
منگل, ۱ اکتوبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

خستہ حالی پرانی عمارتوں پر بالائی منزلوں کی تعمیرات سے سنگین حادثے کا خطرہ بڑھ گیا ، نارتھ ناظم آباد بلاک سی پلاٹ نمبر B77 کی پرانی اور کمزور عمارت پر بالائی منزلوں کا بوجھ لادا جارہا ہے جو کسی بھی خطرناک حادثے کا باعث بن سکتی ہے ، ذرائع کے مطابق سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں رائج سسٹم کے تحت ڈی ڈی نواب منگنیجونے بلڈ ثاقب بن رؤف سے خطیر رقم بٹور ی ہے ، جس کے بعد انہیں ناجائز تعمیرات کی دانستہ چھوٹ دی گئی ہے جبکہ دوسری جانب ڈپٹی کمشنر طہٰ سلیم نے بھی پراسرار چشم پوشی اختیار کررکھی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں