میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کارسازحادثہ، نتاشا کیخلاف قتل خطا، بالسبب کی دفعات شامل کرنے پرغور

کارسازحادثہ، نتاشا کیخلاف قتل خطا، بالسبب کی دفعات شامل کرنے پرغور

ویب ڈیسک
جمعه, ۳۰ اگست ۲۰۲۴

شیئر کریں

 

کراچی میں کارساز سروس روڈ پر گاڑی کی ٹکر سے باپ بیٹی کی ہلاکت کے مقدمے میں تفتیشی حکام نے مزید دفعات شامل کرنے کیلئے قانونی مشاروت شروع کردی۔۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزمہ نتاشا کیخلاف قتل خطائ۔ قتل بالسبب کے بعد مزید دفعات شامل کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔۔ گزشتہ روز میڈیکل رپورٹ میں ملزمہ کے نشے میں ہونے تصدیق ہوئی تھی۔ خفیہ میڈیکل رپورٹ میڈیکل آفیسر کو بھجوائی گئی ہے۔ رپورٹ کا تمام پہلوؤں سے جائزہ لینے کے بعد نتاشا کی فائنل میڈیکل رپورٹ بنے گی۔ ملزمہ نتاشا کو گاڑی کس نے چلانے کی اجازت دی اس پہلو پر کام کیا جارہا ہے۔ملزمہ کے شوہر کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی گئی ہے ۔

 


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں