میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سپریم کورٹ ،تحریک انصاف کی ایڈہاک ججز تعیناتی کی مخالفت

سپریم کورٹ ،تحریک انصاف کی ایڈہاک ججز تعیناتی کی مخالفت

ویب ڈیسک
بدھ, ۱۷ جولائی ۲۰۲۴

شیئر کریں

پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں 4ایڈہاک ججز تعیناتی کی مخالفت کردی۔پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے اپنے بیان میں کہاکہ سپریم کورٹ میں 4 ایڈہاک ججز کی ایک ساتھ تقرر ی کی کوئی مثال نہیں ملتی۔انہوں نے کہا کہ 2015سے سپریم کورٹ میں کسی ایڈہاک جج کی تقرری نہیں کی گئی، اس سے کیسز کا بوجھ کم نہیں ہوگا سپریم کورٹ اور ججوں پر سمجھوتہ ہوگا۔انہوںنے کہاکہ خدشہ ہے اس اقدام کا مقصد پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں سے متعلق ہے، چیف جسٹس کو ایسے نازک وقت میں عدالتی تنازعات سے گریز کرنا چاہیے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں