میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ایران کا آبنائے ہرمز میں اسرائیلی کمپنی کے بحری جہاز پر قبضہ

ایران کا آبنائے ہرمز میں اسرائیلی کمپنی کے بحری جہاز پر قبضہ

ویب ڈیسک
اتوار, ۱۴ اپریل ۲۰۲۴

شیئر کریں

ایرانی فورسز نے آبنائے ہرمز میں اسرائیلی کمپنی کے پرتگالی جہاز پرقبضہ کرلیا ۔ ایرانی سرکاری میڈیا نے جہاز قبضے میں لینے کی تصدیق کردی ہے۔پرتگالی جہازایم ایس سی ایریزاسرائیلی ارب پتی ایال اوفرکی کمپنی کا ہے ۔ جہاز پرفلپائن کابیس رکنی عملہ موجود ہے۔ قبضے میں لیے گئے بحری جہاز کو ایرانی پانیوں میں منتقل کیا جارہا ہے ۔ عید کے دن ایرانی سپریم لیڈرآیت الللہ خامنہ ای نے ایک مرتبہ پھر ایرانی سفارتخانے پر حملہ اسرائیلی حکومت کی فاش غلطی قرار دی تھی


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں