میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ملک میں دُہرا معیار انصاف معاشرے کیلئے زہر قاتل ہے، خورشید شاہ

ملک میں دُہرا معیار انصاف معاشرے کیلئے زہر قاتل ہے، خورشید شاہ

ویب ڈیسک
منگل, ۲۹ اگست ۲۰۲۳

شیئر کریں

پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا دہرا معیار انصاف معاشرے کے لئے زہر قاتل ہے۔خورشید شاہ نے کہا اداروں کو سیاسی طرف داری کے تاثر سے بالاتر ہونا چاہئے، دوہرا معیار انصاف معاشرے کیلئے زہر قاتل ہوتا ہے، فاسٹ ٹریک عدل تک چند لوگوں کی رسائی جگ ہنسائی کا باعث ہے۔پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما نے چیئرمین پی ٹی ا?ئی کی سزا معطل ہونے کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا نظامِ انصاف نے عام اور خاص آدمی کے درمیان لکیر کھینچ رکھی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں