میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی نذیر احمد کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع

اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی نذیر احمد کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع

جرات ڈیسک
بدھ, ۵ جولائی ۲۰۲۳

شیئر کریں

اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی نذیر احمد کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی۔ اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد اپوزیشن لیڈر امجد ایڈوکیٹ نے جمع کرائی، سیکریٹری اسمبلی نے تمام اراکین اسمبلی کو نوٹس جاری کر دیا۔ گزشتہ روز چیف کورٹ گلگت بلتستان نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو نااہل قرار دے دیا تھا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں