میگزین

Magazine
تازہ ترین : ایک سو چورانوے سالہ کچھوے کی طویل العمری اور حیاتیاتی خصوصیات نے سائنسدانوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرا لی بھارت میں مذہبی اقلیتوں سے امتیازی سلوک، امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی کی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات امریکا کو پچاس بحری جہازوں پر سائبر حملوں میں ایران کے ملوث ہونے کا شبہ ایف بی آر نے سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے ریٹرن فارم میں تبدیلی کر دی سیف سٹی کیمروں کی تکنیکی غلطی کی وجہ سے شہری کو انوکھا چالان موصول کوئی ایک جماعت نئے صوبوں کے قیام کو روک نہیں سکتی، یہ پورے پاکستان کا مسئلہ ہے، طارق فضل چوہدری امریکا نے جدید چپس چین منتقل کرنے کے الزام میں اے آئی کمپنی کو بلیک لسٹ کر دیا سعودی شہزادہ سعود بن عبدالعزیز بن ناصر بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کر گئے جینسن ہوانگ کی دوبارہ سی ای او تعیناتی، امریکی اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کراچی میں 607 گراں فروشوں پر 24 لاکھ 59 ہزار روپے سے زائد جرمانہ، 4 گرفتار،21 دکانیں سیل

ای پیج

e-Paper
شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس: کشمیریوں کا مقدمہ احسن انداز میں لڑا، بلاول بھٹو

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس: کشمیریوں کا مقدمہ احسن انداز میں لڑا، بلاول بھٹو

ویب ڈیسک
جمعه, ۲۶ مئی ۲۰۲۳

شیئر کریں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا کہ جی 20 کانفرنس کا مقبوضہ کشمیرمیں انعقاد غیرقانونی، شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں کشمیریوں کا مقدمہ احسن انداز میں لڑا ہوں۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سینیٹ کی خارجہ امور کمیٹی کو شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے حوالے سے بریفننگ دیتے ہوئے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں سارے رکن ممالک کو افغانستان کی صورتحال پر تشویش تھی۔بلاول بھٹو نے کہا کہ افغانستان کی عبوری حکومت سے ہماری درخواست ہے کہ ہم آپ کی بھلائی چاہتے ہیں، آپ ترقی کرینگے توہم ترقی کرینگے، کابل میں اقتدار کی تبدیلی کے 600 دنوں بعد سرحد کی جانب سے 50 کے قریب حملے ہوئے۔وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ تحریک طالبان پاکستان مجید برگیڈ اور بلوچ لبریشن آرمی جیسے مسائل پر افغان حکام کو ہمارے تحفظات دور کرنے ہونگے، ہم اس معاملے میں بہت واضح ہیں کہ اس معاملے پر ایک پیچ پر آیا جائے، وہ لوگ جو ہمارا آئین نہیں مانتے ، ہتھیار اٹھاتے ہیں انکے خلاف ہمارا موقف بڑا واضح ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں