میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
امریکی سینیٹ، ایران کیخلاف جنگ روکنے کی قرارداد مسترد

امریکی سینیٹ، ایران کیخلاف جنگ روکنے کی قرارداد مسترد

جرات ڈیسک
جمعه, ۳۱ جولائی ۲۰۲۶

شیئر کریں

واشنگٹن (این این آئی)امریکی سینیٹ میں ایران کے خلاف جنگ روکنے کی قرارداد کے حق میں 49 جبکہ مخالفت میں 50 ووٹ ڈالے گئے۔ایوان میں 3 ری پبلکن سینیٹرز نے ڈیموکریٹس کے ساتھ مل کر قرارداد کے حق میں ووٹ دیا جبکہ ایک ڈیموکریٹ سینیٹر نے ری پبلکنز کا ساتھ دیا۔امریکی سینیٹ نے کانگریس کی منظوری لازمی قرار دینے کا مطالبہ مسترد کر دیا۔قبل ازیں قرارداد میں ایران جنگ میں امریکی شمولیت کے لیے کانگریس کی منظوری لازمی قرار دینے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں