میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
گجرات میں 6 ماہ کی بچی میں کرونا کی تصدیق

گجرات میں 6 ماہ کی بچی میں کرونا کی تصدیق

ویب ڈیسک
پیر, ۳۰ مارچ ۲۰۲۰

شیئر کریں

گجرات میں ڈاکٹر نے 6 ماہ کی بچی میں کرونا وائرس کی تصدیق کردی ۔ بچی کو علاج کیلئے عزیز بھٹی شہید ہسپتا ل منتقل کیا گیا ۔ ہسپتا ل انتظامیہ کے مطابق گجرات کی 6 ماہ کی بچی اپنے والد کے ہمراہ 2 ہفتے قبل سپین سے پاکستان آئی تھی۔ والد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا، جب بچی کا ٹیسٹ بھی کیا گیا تو وہ بھی مثبت نکلا۔بچی عزیز بھٹی شہید ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں زیر علاج ہے ۔ متاثرہ بچی کے بھائی اور والدہ کا بھی کرونا ٹیسٹ کیا گیا جو منفی آیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں