میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کوئٹہ میں اسکول بس کے قریب بم دھماکا‘ ڈرائیور زخمی

کوئٹہ میں اسکول بس کے قریب بم دھماکا‘ ڈرائیور زخمی

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۷ ستمبر ۲۰۱۷

شیئر کریں

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے ہنہ روڈ پر ایک اسکول بس کے قریب دھماکے کے نتیجے میں بس کا ڈرائیور زخمی ہوگیا، تاہم بچے محفوظ رہیلیویز ذرائع کے مطابق جس وقت دھماکا ہوا اسکول بس میں 100بچے سوار تھے تاہم وہ دھماکے میں محفوظ رہے، جبکہ واقعے میں بس کے شیشے کو نقصان پہنچاانہوں نے بتایا کہ دھماکا سڑک کنارے نصب بم کا تھا جو ریمورٹ کنٹرول کے ذریعے کیا گیا،واقعے کی اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی اداروں نے کوئٹہ کے نواحی علاقے ہنہ روڈ کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن کا اغاز کردیادوسری جانب واقعے کے بعد سیکورٹی اداروں نے 5مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں