میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
لاہور ہائیکورٹ، رانا ثنا اللہ کی ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور ہائیکورٹ، رانا ثنا اللہ کی ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری

ویب ڈیسک
جمعرات, ۲۶ دسمبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

لاہور ہائیکورٹ نے لیگی رہنما رانا ثنا اللہ کی درخواست ضمانت کا 9 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ جمعرات کو لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری مشتاق احمد نے رانا ثنا اللہ کی درخواست ضمانت منظوری سے متعلق9صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا جس میں کہا گیا کہ پراسیکیوشن نے رانا ثنا اللہ کے شریک ملزمان کی ضمانت منظوری کے اقدام کو کسی بھی عدالت میں چیلنج نہیں کیا، ٹرائل کورٹ نے رانا ثنااللہ کی ضمانت مسترد اور شریک ملزمان کی ضمانتیں منظور کیں تھیں، پراسکیوشن نے شریک ملزمان کی ضمانت منسوخی کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع ہی نہیں کیا، اے این ایف نے رانا ثنا اللہ کو گرفتار کرنے کے بعد ٹرائل کوٹ سے جسمانی ریمانڈ حاصل نہیں کیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں