میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
آصف زرداری نے سیاسی شخصیات سے بات چیت کیلئے نمائندے مقرر کر دیے

آصف زرداری نے سیاسی شخصیات سے بات چیت کیلئے نمائندے مقرر کر دیے

ویب ڈیسک
اتوار, ۲۶ نومبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

سابق صدر آصف علی زرداری سیاسی منظرنامے پر متحرک ہو گئے، انہوں نے ملک بھر میں مختلف سیاسی شخصیات سے بات چیت کے لئے نمائندے مقرر کر دئیے۔سندھ میں مختلف سیاسی شخصیات سے بات چیت کے لئے سعید غنی اور ناصر حسین شاہ، بلوچستان میں چنگیز خان جمالی، روزی خان کاکڑ اور صابر علی بلوچ ذمے داریاں نبھائیں گے۔پنجاب اور کے پی میں نئیر حسین بخاری، قمر زمان کائرہ، فیصل کریم کنڈی، محمد علی شاہ اور ساجد طوری دیگر سیاسی شخصیات سے رابطے رکھیں گے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں