میگزین

Magazine
تازہ ترین : فضل الرحمان کے قریبی رفقا نشانہ، مولانا کی اسلام آباد رہائش گاہ کے مالک کو بھی نوٹس جاری امریکی انتخابات، ٹرمپ نے شکست تسلیم کرلی، ڈیموکریٹس کے ساتھ  کام کرنے کا اعلان تکنیکی اور آپریشنل وجوہات،کراچی ایئرپورٹ پر 8 پروازیں منسوخ ڈیموکریٹ امیدوار نبیلہ سید الینوائے کی ریاستی سینیٹ کی رکن منتخب جسٹس منصور کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا بڑا جواب، پی ٹی آئی کے انتخابی نشان اور مخصوص نشستوں کا پنڈورہ باکس کھل گیا ایف آئی آردرج ہونا جرم نہیں، بریت کے بعد ملازمت سے محرومی غیرقانونی قرار، آئینی عدالت امریکا کا سعودی عرب میں سیکیورٹی الرٹ دوبارہ جاری، غیر ہنگامی عملے کو ملک چھوڑنے کی ہدایت ایران: شہریوں کو ممکنہ جوہری حملے کی صورت میں محفوظ رکھنے کے لیے ہنگامی ہدایات جاری پیٹرول کی قیمت کا کھیل، عالمی منڈی سے پاکستانی پمپ تک، اربوں روپے کس کی جیب میں جاتے ہیں؟ محکمہ اطلاعات، اشتہارات میں من پسند اور کم ریٹنگ والے چینلز پر نوازشیں

ای پیج

e-Paper
معرف اداکارہ زرنش خان بھی کورونا وائرس میں مبتلا

معرف اداکارہ زرنش خان بھی کورونا وائرس میں مبتلا

ویب ڈیسک
پیر, ۲۶ جولائی ۲۰۲۱

شیئر کریں

پاکستانی ٹیلی وڑن ڈراموں کی مشہور اداکارہ زرنش خان بھی موذی مرض کورونا وائر میں مبتلا ہو چکی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق طبعیت خراب ہونے کے بعد ان کا کورونا ٹیسٹ کروایا گیا تھا جو مثبت ا?یا۔ان کی طبیعت نہیں سنبھل رہی تھی اس لئے احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے ان کی فیملی نے انھیں ہسپتال میں داخل کرا دیا ہے۔اداکارہ زرنش خان نے خود بھی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں بتایا ہے کہ وہ کورونا وائرس میں مبتلا ہو چکی ہیں، انہوں نے اپنے مداحوں سے اپیل کی کہ سب کو اپنا خیال رکھیں تاکہ وہ محفوظ رہ سکیں۔انسٹاگرام پر انہوں نے ایک ویڈیو بھی شیئر کی ہے جس میں انہوں نے کہا کہ میں اس وقت ہسپتال میں زیر علاج ہوں۔انہوں نے تمام لوگوں سے اپیل کی کہ وہ اس موذی مرض سے بچیں اور اس بیماری کو مذاق ہرگز نہ سمجھیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں