میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پاکستان سپرلیگ تھری سے قبل پشاورزلمی کے کھلاڑیوں کے ساتھ پریکٹس کریں گے

پاکستان سپرلیگ تھری سے قبل پشاورزلمی کے کھلاڑیوں کے ساتھ پریکٹس کریں گے

منتظم
بدھ, ۲۶ جولائی ۲۰۱۷

شیئر کریں

منتخب کھلاڑی پی ایس ایل تھری کیلئے دبئی میں لگائے جانے والے زلمی کیمپ میں قومی اورانٹرنیشنل پلیئرز کے ساتھ حصہ لے سکیں گے
پاکستان سپرلیگ تھری سے قبل پشاورزلمی کے کھلاڑیوں کے ساتھ پریکٹس کریں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پہلے ایڈیشن کے کامیاب انعقاد کے بعد زلمی ورلڈ کپ کا دوسرا ایڈیشن آئندہ برس کے شروع میں منعقد کیا جائے گاجس میں دنیا بھرسے 10ٹیموں کے سینکڑوں کرکٹرز ان ایکشن ہوں گے۔پشاورزلمی کے اونرجاوید آفریدی نے اس خوشخبری کا اعلان کیا ہے کہ زلمی ورلڈ کپ سے 5بہترین کھلاڑیوں کاچناؤ ہوگا۔منتخب کھلاڑی پی ایس ایل تھری کیلئے دبئی میں لگائے جانے والے زلمی کیمپ میں قومی اورانٹرنیشنل پلیئرز کے ساتھ حصہ لے سکیںگے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں