میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پوری دنیا جھوٹی ہے، صرف اسرائیل سچا ہے؟ امریکی ماڈل کا سوال

پوری دنیا جھوٹی ہے، صرف اسرائیل سچا ہے؟ امریکی ماڈل کا سوال

جرات ڈیسک
هفته, ۲۵ نومبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

معروف امریکی ماڈل جیجی حدید نے اسرائیل کی سوچ پر شدید تنقید کرتے ہوئے سوال کیا ہے کہ کیا صرف اسرائیل ہی سچا ہے،باقی دنیا کیا جھوٹی ہے؟ انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر انسٹا اسٹوری میں اسرائیل کے خلاف بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل ہر فلسطینی شہری کو دہشت گرد کہتا ہے اور اگر کوئی فلسطین کی حمایت کرتا ہے تو اسرائیل اسے یہود دشمن کہتا ہے۔جیجی حدید نے کہا کہ اگر کوئی یہودی اسرائیلی حکومت کے خلاف کھڑا ہوتا ہے تو اس پر بھی اسرائیل کی جانب سے تنقید کی جاتی ہے اور اسے کہا جاتا ہے کہ یہ بھی دشمن ہے۔ امریکی ماڈل نے سوال کیا کہ تو کیا پوری دنیا جھوٹی اور غلط ہے؟ صرف اسرائیل سچا اور صحیح ہے؟


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں