میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2017ء کے چمپئن کا فیصلہ (کل) انگلینڈ اور بھارت کے درمیان کھیلا جائیگا

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2017ء کے چمپئن کا فیصلہ (کل) انگلینڈ اور بھارت کے درمیان کھیلا جائیگا

منتظم
هفته, ۲۲ جولائی ۲۰۱۷

شیئر کریں

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دوپہر 2 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کا فائنل انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان (کل) اتوار کو لارڈز، لندن میں کھیلا جائیگا۔ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دوپہر 2 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا اس سے قبل میگا ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میچ میں انگلینڈ کی ٹیم نے جنوبی افریقہ کی ٹیم کو شکست دیکر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا جبکہ بھارت کی ٹیم نے دوسرے سیمی فائنل میچ میں آسٹریلیا کو ہرا کر میگا ایونٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں