میگزین

Magazine
تازہ ترین : فضل الرحمان کے قریبی رفقا نشانہ، مولانا کی اسلام آباد رہائش گاہ کے مالک کو بھی نوٹس جاری امریکی انتخابات، ٹرمپ نے شکست تسلیم کرلی، ڈیموکریٹس کے ساتھ  کام کرنے کا اعلان تکنیکی اور آپریشنل وجوہات،کراچی ایئرپورٹ پر 8 پروازیں منسوخ ڈیموکریٹ امیدوار نبیلہ سید الینوائے کی ریاستی سینیٹ کی رکن منتخب جسٹس منصور کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا بڑا جواب، پی ٹی آئی کے انتخابی نشان اور مخصوص نشستوں کا پنڈورہ باکس کھل گیا ایف آئی آردرج ہونا جرم نہیں، بریت کے بعد ملازمت سے محرومی غیرقانونی قرار، آئینی عدالت امریکا کا سعودی عرب میں سیکیورٹی الرٹ دوبارہ جاری، غیر ہنگامی عملے کو ملک چھوڑنے کی ہدایت ایران: شہریوں کو ممکنہ جوہری حملے کی صورت میں محفوظ رکھنے کے لیے ہنگامی ہدایات جاری پیٹرول کی قیمت کا کھیل، عالمی منڈی سے پاکستانی پمپ تک، اربوں روپے کس کی جیب میں جاتے ہیں؟ محکمہ اطلاعات، اشتہارات میں من پسند اور کم ریٹنگ والے چینلز پر نوازشیں

ای پیج

e-Paper
متعصبانہ صحافت: فاطمہ بھٹو کا مغربی میڈیا کے مکمل بائیکاٹ کا مطالبہ

متعصبانہ صحافت: فاطمہ بھٹو کا مغربی میڈیا کے مکمل بائیکاٹ کا مطالبہ

ویب ڈیسک
جمعه, ۲۰ اکتوبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

مشہور پاکستانی مصنفہ فاطمہ بھٹو نے غزہ میں نہتے فلسطینیوں کے خلاف جاری اسرائیلی جارحیت سے متعلق تعصبانہ صحافت پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے مغربی میڈیا کا بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔فاطمہ بھٹو نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ پر برطانیہ میں فلسطینیوں پر ہونے والے اسرائیلی مظالم کے خلاف ہونے احتجاجوں کے بارے میں برطانوی اخبار کی ایک گمراہ کن خبر کا اسکرین شاٹ شیئر کیا ہے۔انہوں نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ اس اشتعال انگیزی کے خلاف احتجاج کرنے کے لیے ہم ایک بہت ہی آسان کام کر سکتے ہیں اور وہ یہ کہ نہ ان اخبارات کو خریدیں اور نہ ہی ان کی ویب سائٹ پر جا کر کسی لنک پر کلک کریں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں