میگزین

Magazine
تازہ ترین : فضل الرحمان کے قریبی رفقا نشانہ، مولانا کی اسلام آباد رہائش گاہ کے مالک کو بھی نوٹس جاری امریکی انتخابات، ٹرمپ نے شکست تسلیم کرلی، ڈیموکریٹس کے ساتھ  کام کرنے کا اعلان تکنیکی اور آپریشنل وجوہات،کراچی ایئرپورٹ پر 8 پروازیں منسوخ ڈیموکریٹ امیدوار نبیلہ سید الینوائے کی ریاستی سینیٹ کی رکن منتخب جسٹس منصور کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا بڑا جواب، پی ٹی آئی کے انتخابی نشان اور مخصوص نشستوں کا پنڈورہ باکس کھل گیا ایف آئی آردرج ہونا جرم نہیں، بریت کے بعد ملازمت سے محرومی غیرقانونی قرار، آئینی عدالت امریکا کا سعودی عرب میں سیکیورٹی الرٹ دوبارہ جاری، غیر ہنگامی عملے کو ملک چھوڑنے کی ہدایت ایران: شہریوں کو ممکنہ جوہری حملے کی صورت میں محفوظ رکھنے کے لیے ہنگامی ہدایات جاری پیٹرول کی قیمت کا کھیل، عالمی منڈی سے پاکستانی پمپ تک، اربوں روپے کس کی جیب میں جاتے ہیں؟ محکمہ اطلاعات، اشتہارات میں من پسند اور کم ریٹنگ والے چینلز پر نوازشیں

ای پیج

e-Paper
گلشن معمار میں تجاوزات کے خلاف نمائشی آپریشن ،پودوں کو بلڈوزر سے روند دیا گیا

گلشن معمار میں تجاوزات کے خلاف نمائشی آپریشن ،پودوں کو بلڈوزر سے روند دیا گیا

ویب ڈیسک
هفته, ۱۵ جولائی ۲۰۲۳

شیئر کریں

تجاوزات کے خلاف آپریشن کے نام پر پودوں پر بلڈوزر چلا کر انہیں روند دیا گیا۔گلشن معمار میں اراضی وا گزار کرانے کے لیے کیے جانے والے آپریشن میں ہزاروں پودے بلڈوزر سے روند دیے گئے۔ کارروائی میں ریونیو اوراینٹی انکروچمنٹ پولیس نے مشترکہ طور پر حصہ لیا۔ نرسری کے مالک نے الزام عائد کیا ہے کہ اپنے پودے منتقل کرنے کے لیے اسے کچھ وقت کی مہلت بھی نہیں دی گئی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں