میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
رائو انوار، آصف زرداری کا  فیوریٹ قاتل ہے، ذوالفقار مرزا

رائو انوار، آصف زرداری کا فیوریٹ قاتل ہے، ذوالفقار مرزا

منتظم
پیر, ۱۹ فروری ۲۰۱۸

شیئر کریں

نوشہروفیروز(نامہ نگار) سابق وزیرداخلہ سندھ ڈاکٹرذوالفقارمرزا نے کہا ہے کہ رائوانوار زرداری کا فیورٹ قاتل ہے، خاص لوگوں کو رائوانوار سے قتل کرایا جاتا ہے، رائوانوار نے زرداری کے لیے لوگوں کو مارا اور پھر ان کی زمینوں پر قبضے کیے، ادی اور ادا سے جان چھڑانی ہے تو ہمت کرنا ہوگی، شہیدرانی کے قتل کا بدلہ لینا ہے، بحریہ ٹائون کا مال کھانے والے میرا سامنا کریں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کو موروبائی پاس کے قریب سدھوجا میں جی ڈی اے کے تحت جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں