میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
عالمی بینک پاکستان کو 22 کروڑ 30 لاکھ ڈالرزدے گا، رقم کراچی میں غربت اور لوگوں کا معیار زندگی بہتر بنانے پر خرچ ہوگی

عالمی بینک پاکستان کو 22 کروڑ 30 لاکھ ڈالرزدے گا، رقم کراچی میں غربت اور لوگوں کا معیار زندگی بہتر بنانے پر خرچ ہوگی

منتظم
هفته, ۱۷ جون ۲۰۱۷

شیئر کریں


کراچی(ویب ڈیسک)عالمی بینک پاکستان کو 22 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز فراہم کرے گا، رقم کراچی میں غربت اور لوگوں کا معیار زندگی بہتر بنانے پر خرچ ہوگی۔عالمی بینک کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق 13 کروڑ 7لاکھ ڈالرز ان خواتین کو چھوٹے قرض دینے پر خرچ ہوں گے جو بینک اکائونٹس تو رکھتی ہیں لیکن انہیں قرض تک رسائی نہیں ہوتی۔عالمی بینک کے مطابق ساڑھے 8 کروڑ کراچی کے علاقوں صدر، ملیر اور کورنگی میں چھوٹے کاروبار کے لیے خرچ ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ رقم سے 10 لاکھ پسماندہ ترین لوگوں کو فائدہ ہوگا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں