میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 2 روزے دورہ پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 2 روزے دورہ پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

ویب ڈیسک
جمعه, ۱۶ نومبر ۲۰۱۸

شیئر کریں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی یو اے ای میں”صیربنی یاس فورم” کے نویں اجلاس میں شرکت کریں گے ۔شاہ محمود قریشی متحدہ عرب امارات کے اپنے ہم منصب سمیت میزبان ملک کے رہنماؤں اور دیگر ممالک کی اہم قیادت سے ملاقاتیں بھی کریں گے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں