میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
آصفہ بھٹو کو آئندہ انتخابات میں سیاسی میدان میں اتارنے کا فیصلہ

آصفہ بھٹو کو آئندہ انتخابات میں سیاسی میدان میں اتارنے کا فیصلہ

جرات ڈیسک
اتوار, ۱۶ جولائی ۲۰۲۳

شیئر کریں

پیپلزپارٹی نے آئندہ انتخابات میں آصفہ بھٹو کو سیاست کے میدان میں اتارنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ آصفہ بھٹو زرداری آئندہ الیکشن میں بھرپور حصہ لیں گی، پیپلزپارٹی نے سندھ کے مختلف حلقوں پر غور شروع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق آصفہ بھٹو کس حلقے سے الیکشن لڑیں گی اس بات کا حتمی فیصلہ آصف زرداری کریں گے۔ پی پی ذرائع کے مطابق آصفہ بھٹو پارٹی کی الیکشن مہم چلائیں گی، مختلف اضلاع میں جلسوں سے خطاب اور ریلیوں کی قیادت بھی کریں گی۔ ذرائع کے مطابق آصفہ بھٹو زرداری کی باضابطہ سرگرمیوں کی تیاری شروع کردی گئی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں