میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
میں اور ڈانس ایک دوسرے کے دشمن ہیں : فواد خان

میں اور ڈانس ایک دوسرے کے دشمن ہیں : فواد خان

ویب ڈیسک
اتوار, ۱۶ اپریل ۲۰۲۳

شیئر کریں

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فواد خان کا کہنا ہے کہ ان کی نئی فلم ’ منی بیک گارنٹی ‘ ایک اچھی فلم ہے اور شائقین اسے دیکھنا پسند کریں گے۔فواد خان ایک شاندار پاکستانی ٹیلی ویڑن اور فلم انڈسٹری کے اداکار ہیں اور ایک بہت کامیاب موسیقار بھی رہے ہیں ، اداکار اس وقت اپنے کیریئر کے عروج پر ہیں اور بیک ٹو بیک فلمیں دے رہے ہیں، ان کی سپر ہٹ فلم ’ دی لیجنڈ آف مولا جٹ ‘ نے بڑا بزنس کیا ہے ، ان کی فلم منی بیک گارنٹی ریلیز ہونے والی ہے جبکہ ایک اور فلم ’ نیلوفر ‘ بھی ریلیز ہونے کا امکان ہے۔حال ہی میں فواد نے ایک انٹرویو کے دوران اپنی نئی آنے والی فلم ’ منی بیک گارنٹی ‘ کے حوالے سے گفتگو کی اور ایک سوال کے جواب میں انکشاف کیا کہ انہیں ڈانس پسند نہیں ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں