میگزین

Magazine
تازہ ترین : ایک سو چورانوے سالہ کچھوے کی طویل العمری اور حیاتیاتی خصوصیات نے سائنسدانوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرا لی بھارت میں مذہبی اقلیتوں سے امتیازی سلوک، امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی کی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات امریکا کو پچاس بحری جہازوں پر سائبر حملوں میں ایران کے ملوث ہونے کا شبہ ایف بی آر نے سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے ریٹرن فارم میں تبدیلی کر دی سیف سٹی کیمروں کی تکنیکی غلطی کی وجہ سے شہری کو انوکھا چالان موصول کوئی ایک جماعت نئے صوبوں کے قیام کو روک نہیں سکتی، یہ پورے پاکستان کا مسئلہ ہے، طارق فضل چوہدری امریکا نے جدید چپس چین منتقل کرنے کے الزام میں اے آئی کمپنی کو بلیک لسٹ کر دیا سعودی شہزادہ سعود بن عبدالعزیز بن ناصر بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کر گئے جینسن ہوانگ کی دوبارہ سی ای او تعیناتی، امریکی اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کراچی میں 607 گراں فروشوں پر 24 لاکھ 59 ہزار روپے سے زائد جرمانہ، 4 گرفتار،21 دکانیں سیل

ای پیج

e-Paper
گورنر سندھ کی ایان اور انابیہ سے ملاقات، کفالت کا اعلان

گورنر سندھ کی ایان اور انابیہ سے ملاقات، کفالت کا اعلان

ویب ڈیسک
هفته, ۱۶ مارچ ۲۰۲۴

شیئر کریں

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کراچی سے مبینہ لاپتا اور پھر اچانک ملنے والے بچوں ایان اور انابیہ سے ملاقات کی۔گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے بچوں کو لیپ ٹاپ اور عیدی دی اور دونوں بچوں کی مکمل کفالت کا اعلان بھی کیا۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ایسے بچے جن کے والدین میں علیحدگی ہوچکی ہے وہ ان کے تعلیمی اخراجات برداشت کرنے کے لیے تیار ہیں۔واضح رہے کہ عدالت نے کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد سے لاپتا ہونے والے بہن بھائی کی کسٹڈی خالہ کے حوالے کرنے کا حکم جاری کیا تھا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں