میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
امریکا کے ایران کے خلاف نئے حملے شروع

امریکا کے ایران کے خلاف نئے حملے شروع

جرات ڈیسک
بدھ, ۱۵ جولائی ۲۰۲۶

شیئر کریں

امریکی فوج نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف نئے حملے شروع کردیے ہیں۔

ایک بیان کے مطابق امریکی فوج نے کہا کہ ایران کی بندرگاہوں اور ساحلی علاقوں کو آنے جانے والے جہازوں کی ناکہ بندی بھی دوبارہ شروع کردی ہے۔

امریکی فوج کے مطابق مشرق وسطیٰ میں 20 سے زائد لڑاکا طیارے اور سیکڑوں طیارے آپریٹ کررہے ہیں۔

قبل ازیں ایرانی شہر بندر عبا س، جزیرہ کیش اور قشم میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں