میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سیاسی جوڑ توڑکے منفی اثرات، اسٹاک مارکیٹ کے بعد کرنسی مارکیٹ بھی متاثر

سیاسی جوڑ توڑکے منفی اثرات، اسٹاک مارکیٹ کے بعد کرنسی مارکیٹ بھی متاثر

ویب ڈیسک
بدھ, ۱۴ فروری ۲۰۲۴

شیئر کریں

سیاسی جوڑ توڑ کے اثرات نے اسٹاک مارکیٹ کے بعد کرنسی مارکیٹ کو بھی متاثر کرنا شروع کردیا ہے۔ کرنسی ڈیلرز کا دعوی ہے کہ قیمت معمولی بڑھی ہے مگر افواہوں کا بازار گرم ہے جس سے گرے مارکیٹ میں بھی سرگرمیاں یکدم بڑھ گئی ہیں۔ کراچی کے تجارتی حلقے بھی اسٹاک مارکیٹ کی گرواٹ اور روپے کی گرتی قدر سے پریشان دکھائی دے رہے ہیں۔ ان کے نزدیک حکومت کو معاملات میں ٹھہرا لانے کے لیے اعتماد میں کمی کو دور کرنا ہوگا۔سیاسی بے چینی اور ہلچل کی وجہ سے ایکسپورٹرز نے بھی اپنی برآمدی آمدنی ملک میں لانے کا سلسلہ بند کردیا ہے جس سے روپے پر دبا بڑھا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں