میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ذکا ء اشرف نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

ذکا ء اشرف نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

ویب ڈیسک
هفته, ۲۰ جنوری ۲۰۲۴

شیئر کریں

پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا ء اشرف نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ۔ذکا ء اشرف نے ممبر بورڈ آف گورنرز کے عہدے سے بھی استعفیٰ دیدیا، انہیں نجم سیٹھی کی جگہ چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی بنایا گیا تھا ۔پی سی بی مین چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکا ء اشرف کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں کرکٹ کے مختلف امور پر بات چیت ہوئی ،اجلاس میں سی او او سلمان نصیر سمیت مینجمنٹ کمیٹی کے دیگر اراکین شریک ہوئے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں