میگزین

Magazine
تازہ ترین : فضل الرحمان کے قریبی رفقا نشانہ، مولانا کی اسلام آباد رہائش گاہ کے مالک کو بھی نوٹس جاری امریکی انتخابات، ٹرمپ نے شکست تسلیم کرلی، ڈیموکریٹس کے ساتھ  کام کرنے کا اعلان تکنیکی اور آپریشنل وجوہات،کراچی ایئرپورٹ پر 8 پروازیں منسوخ ڈیموکریٹ امیدوار نبیلہ سید الینوائے کی ریاستی سینیٹ کی رکن منتخب جسٹس منصور کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا بڑا جواب، پی ٹی آئی کے انتخابی نشان اور مخصوص نشستوں کا پنڈورہ باکس کھل گیا ایف آئی آردرج ہونا جرم نہیں، بریت کے بعد ملازمت سے محرومی غیرقانونی قرار، آئینی عدالت امریکا کا سعودی عرب میں سیکیورٹی الرٹ دوبارہ جاری، غیر ہنگامی عملے کو ملک چھوڑنے کی ہدایت ایران: شہریوں کو ممکنہ جوہری حملے کی صورت میں محفوظ رکھنے کے لیے ہنگامی ہدایات جاری پیٹرول کی قیمت کا کھیل، عالمی منڈی سے پاکستانی پمپ تک، اربوں روپے کس کی جیب میں جاتے ہیں؟ محکمہ اطلاعات، اشتہارات میں من پسند اور کم ریٹنگ والے چینلز پر نوازشیں

ای پیج

e-Paper
انوکھی واردات، ڈاکوؤں نے نقدی اور 12 برگر لوٹ لیے

انوکھی واردات، ڈاکوؤں نے نقدی اور 12 برگر لوٹ لیے

ویب ڈیسک
پیر, ۱۲ اگست ۲۰۲۴

شیئر کریں

فیصل آباد میں ڈکیتی کی انوکھی واردات کے دوران ڈاکوؤں نے فوڈ ڈلیوری بوائے سے 12 برگر لوٹ لیے ۔ پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔پولیس کے مطابق فوڈ ڈلیوری بوائے حسنین رضا آرڈر ڈلیور کرنے کے لیے سہیل آباد پہنچا تو اسکے تعاقب میں آنے والے موٹرسائیکل سوار دو ڈاکوؤں نے اس سے اسلحہ کے زور پر 12 ہزار روپے نقدی کے ساتھ 12 برگر بھی لوٹ لیے اور فرار ہو گئے ۔پولیس نے تھانہ ڈی ٹائپ کالونی میں نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے ان کی تلاش شروع کردی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں