میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اگلے میچز میں اچھا کھیلنے کی کوشش کریں گے، بابر اعظم

اگلے میچز میں اچھا کھیلنے کی کوشش کریں گے، بابر اعظم

ویب ڈیسک
پیر, ۱۲ جولائی ۲۰۲۱

شیئر کریں

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف میچ میں شروع کے 10 اوورز صحیح طریقے سے استعمال نہیں کرسکے، ہماری پارٹنر شپ نہیں لگ سکیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ کوشش کریں گے کہ اگلے میچ میں غلطیوں پر قابو پالیں، اگلے میچز میں اچھے سے اچھا کھیلنے کی کوشش کریں گے۔انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس نے کہا ہے کہ دوسرے میچ میںمڈل اوورز میں ہماری وکٹیں گریں، آخر میں بیٹسمینوں نے اچھی کارکردگی دکھائی۔بین اسٹوکس کا کہنا تھا کہ ٹیم کے نوجوان کھلاڑیوں نے اچھا پرفارم کیا، ا?خری ون ڈے میچ میں بھی جیت کے تسلسل کو برقرار رکھیں گے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں