میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ اسمبلی آج تحلیل کی جائے گی، ایڈوائس تیار

سندھ اسمبلی آج تحلیل کی جائے گی، ایڈوائس تیار

ویب ڈیسک
جمعه, ۱۱ اگست ۲۰۲۳

شیئر کریں

مشیر قانون مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی گیارہ اگست کو تحلیل کردی جائے گی، جس کا مسودہ تیار کرلیا گیا ہے۔مشیر قانون مرتضیٰ ویاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی کہ محکمہ قانون نے سندھ اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری کا ڈرافٹ تیار کرلیا، جو وزیراعلیٰ کو آئینی طریقہ کار کے تحت ارسال کیا جائے گا۔انہوں نے بتایا کہ سندھ اسمبلی کی آئینی مدت 13 اگست کو مکمل ہوگی جبکہ اسمبلی کو دو روز قبل یعنی گیارہ اگست کو تحلیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔مشیر قانون نے بتایا کہ وزیراعلیٰ سندھ کل گورنر سندھ کو اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس ارسال کریں گے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں