میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
طالبان کا امریکا کوافغانستان میں مداخلت سے بازرہنے کاانتباہ

طالبان کا امریکا کوافغانستان میں مداخلت سے بازرہنے کاانتباہ

ویب ڈیسک
منگل, ۱۰ اگست ۲۰۲۱

شیئر کریں

طالبان نے کہاہے کہ افغان حکومت کے ساتھ جنگ بندی کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا ہے اور امریکا کو افغانستان میں مزید مداخلت سے باز رہنا چاہیے۔عرب ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے دوحہ میں موجود طالبان کے ایک ترجمان نے بتایا کہ افغان حکومت کے ساتھ جنگ بندی کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا ہے۔ طالبان قیادت نے امریکا کو بھی افغانستان میں مزید مداخلت سے باز رہنے کے لیے متنبہ کیا ۔ طالبان نے امریکا کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ افغانستان میں اپنی مزید مداخلت سے باز رہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں