میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
مٹیاری،برف کے کارخانے میں دھماکا ، 4افراد جاں بحق، 2 زخمی

مٹیاری،برف کے کارخانے میں دھماکا ، 4افراد جاں بحق، 2 زخمی

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۰ مارچ ۲۰۲۴

شیئر کریں

برف کے کارخانے میں دھماکے سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 2 شدید زخمی ہوگئے۔افسوسناک حادثہ نیو سعید آباد سینما چوک میں برف کے کارخانے گیس سلنڈے پھٹنے سے زور دار دھماکہ ہوگیا، حادثے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 2 شدید زخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق دھماکہ گیس سلنڈر پھٹنے سے ہوا، جاں بحق ہونیوالے دونوں افراد کارخانے میں مزدور تھے، جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ دھماکے میں جاں بحق ہونیوالوں کی شناخت علی محمد، عبدالماجد، مٹھو اور خان محمد ملاح کے ناموں سے ہوئی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں