میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اب فنکاروں کو انسٹاگرام کے فالورز دیکھ کر کام ملتا ہے، غنا علی

اب فنکاروں کو انسٹاگرام کے فالورز دیکھ کر کام ملتا ہے، غنا علی

ویب ڈیسک
منگل, ۹ مئی ۲۰۲۳

شیئر کریں

پاکستان شوبز کی اداکارہ غنا علی جلد اپنی نئی فلم میں اداکاری کے جوہر دکھاتی نظر آئیں گی۔ایک حالیہ انٹرویو میں شوبز کے مسائل پر بات کرتے ہوئے غنا علی کا کہنا تھا کہ اب اسکرین پر کون سا اداکار کتنا کام کرے گا یہ ان کے سوشل میڈیا فالوورز کو دیکھ کر طے کیا جانے لگا ہے۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ اب انسٹاگرام کے فالورز دیکھ کر اداکاروں کو کام ملتا ہے۔ مگر وہ سوشل میڈیا پر بہت زیادہ ایکٹیو نہیں ہیں اور بس اپنے کام سے متعلقہ پوسٹس کرتی ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں