میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
25مئی کے واقعات میں ملوث 20میں سے16لوگ پنجاب میں لگائے گئے، فواد چودھری

25مئی کے واقعات میں ملوث 20میں سے16لوگ پنجاب میں لگائے گئے، فواد چودھری

جرات ڈیسک
جمعرات, ۹ فروری ۲۰۲۳

شیئر کریں

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اورسابق وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کو تحریری درخواست دی تھی کہ 20 لوگ جو 25 مئی کے واقعات میں براہ راست ملوث تھے ان کو پنجاب میں نہ لگایا جائے، ان 20 میں سے 16 لوگ پنجاب میں تعینات کر دیے گئے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار فواد چودھری نے جمعرات کے روز ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا۔ فواد چودھری کا کہنا تھا کہ باقی چار بھی پراسس میں ہیں اس سے آپ منشی کمیشن کی غیرجانبداری کا اندازہ لگا سکتے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں