میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ میں کچے کے ڈاکووں پر قابو پانا چیلنج بن گیا

سندھ میں کچے کے ڈاکووں پر قابو پانا چیلنج بن گیا

ویب ڈیسک
اتوار, ۷ اپریل ۲۰۲۴

شیئر کریں

سندھ میں کچے کے ڈاکووں کو قابو پانا چیلنج بن گیا، درجنوں خطرناک گینگ تاوان کیلئے سوشل میڈیا کا بھرپور استعمال کررہے ہیں۔کندھ کوٹ میں پولیس اور رینجرز کا کچے کے علاقے میں آپریشن جاری ہے۔کچے کے داخلی راستے بند ہیں، فورسز کی فائرنگ سے کچے کے ڈاکووں کے 7سہولت کار زخمی ہوگئے۔سکھر ڈویژن میں 6 ماہ کے دوران 31 افراد اغوا ہوئے جبکہ 3 ماہ میں ضلع کشمور سے 90 اور شکار پور سے 60 افراد کو اغوا کیا گیا۔ڈاکوئوں سے 126 مغوی آزاد کرالیے گئے ہیں جبکہ 24 مغوی تاحال رہائی کے منتظر ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں