میگزین

Magazine
تازہ ترین : ایک سو چورانوے سالہ کچھوے کی طویل العمری اور حیاتیاتی خصوصیات نے سائنسدانوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرا لی بھارت میں مذہبی اقلیتوں سے امتیازی سلوک، امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی کی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات امریکا کو پچاس بحری جہازوں پر سائبر حملوں میں ایران کے ملوث ہونے کا شبہ ایف بی آر نے سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے ریٹرن فارم میں تبدیلی کر دی سیف سٹی کیمروں کی تکنیکی غلطی کی وجہ سے شہری کو انوکھا چالان موصول کوئی ایک جماعت نئے صوبوں کے قیام کو روک نہیں سکتی، یہ پورے پاکستان کا مسئلہ ہے، طارق فضل چوہدری امریکا نے جدید چپس چین منتقل کرنے کے الزام میں اے آئی کمپنی کو بلیک لسٹ کر دیا سعودی شہزادہ سعود بن عبدالعزیز بن ناصر بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کر گئے جینسن ہوانگ کی دوبارہ سی ای او تعیناتی، امریکی اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کراچی میں 607 گراں فروشوں پر 24 لاکھ 59 ہزار روپے سے زائد جرمانہ، 4 گرفتار،21 دکانیں سیل

ای پیج

e-Paper
مومن آباد میں گٹکا ماوا فروش گرفتار، 8 کلو سے زائد گٹکا برآمد

مومن آباد میں گٹکا ماوا فروش گرفتار، 8 کلو سے زائد گٹکا برآمد

جرات ڈیسک
منگل, ۶ اکتوبر ۲۰۲۶

شیئر کریں

فرید کالونی میں کارروائی، ملزم کے قبضے سے 125 پڑیاں اور نقدی برآمد، مقدمہ درج

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تھانہ مومن آباد پولیس نے گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے 8 کلو سے زائد گٹکا ماوا برآمد کرلیا۔ پولیس کے مطابق مومن آباد پولیس نے فرید کالونی میں کارروائی کرتے ہوئے ملزم موسیٰ ولد امان اللہ کو گرفتار کیا۔ گرفتار ملزم کے قبضے سے گٹکا ماوا کی 125 پڑیاں، جن کا مجموعی وزن 8 کلو سے زائد بتایا گیا ہے، اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔پولیس نے گرفتار ملزم کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں