میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اداکارہ مدیحہ امام کے شوہر کون ہیں اور کیا کرتے ہیں؟

اداکارہ مدیحہ امام کے شوہر کون ہیں اور کیا کرتے ہیں؟

ویب ڈیسک
هفته, ۶ مئی ۲۰۲۳

شیئر کریں

حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکارہ مدیحہ امام کے شوہر موجی بسر کون ہیں اور کیا کرتے ہیں تفصیلات سامنے آگئیں۔پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ مدیحہ امام نے حال ہی میں خاموشی سے دبئی میں شادی کرکے سب کو حیران کر دیا۔تاہم اداکارہ کے شوہر کو دیکھ کر سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ موجی بسر نیپالی ہیں یا بھارتی؟مدیحہ امام کے شوہر سے متعلق اب تک حاصل ہونے والی معلومات کے مطابق ان کا تعلق بھارت سے ہے اور وہ بھی شوبز انڈسٹری کا ہی حصہ ہیں۔موجی بسر بھارتی فلم میکر اور پروڈیوسر ہیں جنہوں نے گریجویشن کے بعد 2017 میں اپنے بالی وڈ کیریئر مقبول فلمز دی سک اور لکا چھپی میں بطور اسسٹنٹ پروڈیوسر کام کیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں