میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ کی تمام سرکاری ڈسپنسریاں غیرسرکاری ادارے کے حوالے

سندھ کی تمام سرکاری ڈسپنسریاں غیرسرکاری ادارے کے حوالے

جرات ڈیسک
اتوار, ۵ جولائی ۲۰۲۶

شیئر کریں

محکمہ صحت سندھ نے صوبے بھر کی تمام سرکاری ڈسپنسریاں ایک سرکاری فنڈڈ غیر سرکاری ادارے کے حوالے کر دیں۔

محکمہ صحت سندھ کی جانب سے اس حوالے سے تمام ضلعی ہیلتھ افسران کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے۔ مراسلے کے مطابق صوبے کی تمام سرکاری ڈسپنسریوں کے انتظامی امور سرکاری فنڈڈ غیر سرکاری ادارے کے سپرد کر دیے گئے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں