لانگ مارچ کو اسلام آباد کی حدود میں داخل ہونے نہیں دیا جائے گا، رانا ثنا اللہ
جرات ڈیسک
اتوار, ۴ اکتوبر ۲۰۲۶
شیئر کریں
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ فی الحال مذاکرات کا کوئی وقت مقرر نہیں ہوا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لانگ مارچ کو اسلام آباد کی حدود میں داخل ہونے نہیں دیا جائے گا۔
رانا ثنا اللہ نے کہا کہ کسی بھی قسم کے انتشار کو قانون کی طاقت سے روکا جائے گا۔


