میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کرتارپور راہداری پر سلیکٹڈ وزیر اعظم مغالطہ میں نہ رہیں،احسن اقبال

کرتارپور راہداری پر سلیکٹڈ وزیر اعظم مغالطہ میں نہ رہیں،احسن اقبال

ویب ڈیسک
اتوار, ۳ نومبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سیکرٹری جنرل اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ کرتارپور راہداری پر سلیکٹڈ وزیر اعظم کسی مغالطہ میں نہ رہیں، آپ کی حکومت یہ کام کرتی تو اس کا حشر بھی بی آرٹی جیساہوتا۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں احسن اقبال کا کہنا تھا کہ کرتارپورراہداری منصوبہ اول تا آخر ایف ڈبلیو او نے مکمل کیا ہے ، پاسپورٹ ختم کرنے کا مطلب انٹرنیشنل بارڈر کنٹرول کی شرط کا خاتمہ ہے ۔ انہوں نے سوال کیا کہ کیا کشمیر کا سوداکر کے نارووال کی دھرتی کا سودا بھی کرنے لگے ہو؟


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں