میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
چھری مار کا خوف،ماسیوں کا گلستان جوہر میں کام سے انکار

چھری مار کا خوف،ماسیوں کا گلستان جوہر میں کام سے انکار

منتظم
اتوار, ۸ اکتوبر ۲۰۱۷

شیئر کریں

گلستان جوہر اور اطراف میں ماسیوں نے علاقے میں جانے سے گریز کرنا شروع کر دیا ہے جبکہ اسکول اور کالج جانے والی طالبات کے گھر والوں نے انکی ٹرانسپورٹ ہونے کے باوجود گاڑیوں تک چھوڑنے اور لے جانے کے لیے گھر میں کسی نہ کسی کی ذمے داری لگا دی ہے۔اس سلسلے میں گلستان جوہر رہائش پذیر متعدد افرا د کا کہنا ہے کہ اس وقت ہم دہری پرشانیوں کا شکار ہیں ،بچوں کو اسکول تک چھوڑنا اوردوسرا گھرمیں کام کرنے والی ماسیوں نے گلستان جوہر میں آنے سے انکار کردیا ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں