میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
گھوسٹ ڈاکٹروں کے خلاف کریک ڈان،507ڈاکٹروںکو شوکاز نوٹس

گھوسٹ ڈاکٹروں کے خلاف کریک ڈان،507ڈاکٹروںکو شوکاز نوٹس

ویب ڈیسک
پیر, ۳ جولائی ۲۰۲۳

شیئر کریں

سندھ حکومت نے گھوسٹ ڈاکٹروں کے خلاف کارروائی کا آغاز کرکے 507 ڈاکٹروں کو شوکاز نوٹس جاری کردیا ۔محکمہ صحت سندھ نے 507 ڈاکٹروں کو شوکاز نوٹس دیا جس پر کارروائی کے خوف سے 54غیرحاضر ڈاکٹرز نے استعفے دے دیے ۔فائنل شوکاز کے بعد 39 ڈاکٹروں کو ملازمت سے برطرف کردیا گیاسرکاری اسپتالوں کو فعال بنانے اور غیر حاضر ڈاکٹروں کے خلاف کارروائی کا آغاز کیاگیا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں