میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کورونا کے پھیلاؤ کا خدشہ ، برطانیہ سے آنیوالوں کا ڈیٹا جمع کرنے کا فیصلہ

کورونا کے پھیلاؤ کا خدشہ ، برطانیہ سے آنیوالوں کا ڈیٹا جمع کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک
هفته, ۳ اپریل ۲۰۲۱

شیئر کریں

سندھ حکومت نے وفاق سے دو ہفتے کے لئے بین لاصوبائی ٹرانسپورٹ بند کرنے کی سفارش کردی۔جمعہ کو وزیر اعلی ہائوس میں کورنا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ صوبے میں برطانیہ سے آنے والے افراد کا گزشتہ ایک ماہ کا ریکارڈ حاصل کیا جائے گا۔اجلاس میں وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ ہم لاک ڈائون نہیں بلکہ دو ہفتوں کے لئے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بند کرنا چاہتے ہیں، بین الاصوبائی ٹرانسپورٹ بند ہونے سے تیسری کورنا لہر رک سکتی ہے۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ہم تنہا بین الاصوبائی ٹرانسپورٹ بند نہیں کرسکتے، یہ فیصلہ قومی سطح پر ہونا چاہیے، وفاق سے درخواست کرتے ہیں کہ دو ہفتے کے لئے بین لاصوبائی ٹرانسپورٹ بند کی جائے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں