میگزین

Magazine
تازہ ترین : فضل الرحمان کے قریبی رفقا نشانہ، مولانا کی اسلام آباد رہائش گاہ کے مالک کو بھی نوٹس جاری امریکی انتخابات، ٹرمپ نے شکست تسلیم کرلی، ڈیموکریٹس کے ساتھ  کام کرنے کا اعلان تکنیکی اور آپریشنل وجوہات،کراچی ایئرپورٹ پر 8 پروازیں منسوخ ڈیموکریٹ امیدوار نبیلہ سید الینوائے کی ریاستی سینیٹ کی رکن منتخب جسٹس منصور کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا بڑا جواب، پی ٹی آئی کے انتخابی نشان اور مخصوص نشستوں کا پنڈورہ باکس کھل گیا ایف آئی آردرج ہونا جرم نہیں، بریت کے بعد ملازمت سے محرومی غیرقانونی قرار، آئینی عدالت امریکا کا سعودی عرب میں سیکیورٹی الرٹ دوبارہ جاری، غیر ہنگامی عملے کو ملک چھوڑنے کی ہدایت ایران: شہریوں کو ممکنہ جوہری حملے کی صورت میں محفوظ رکھنے کے لیے ہنگامی ہدایات جاری پیٹرول کی قیمت کا کھیل، عالمی منڈی سے پاکستانی پمپ تک، اربوں روپے کس کی جیب میں جاتے ہیں؟ محکمہ اطلاعات، اشتہارات میں من پسند اور کم ریٹنگ والے چینلز پر نوازشیں

ای پیج

e-Paper
مملکت خداد میں سود ،ربا کا منحوس عمل بند کیا جائے ،علماء کا وزیراعظم کوخط

مملکت خداد میں سود ،ربا کا منحوس عمل بند کیا جائے ،علماء کا وزیراعظم کوخط

ویب ڈیسک
منگل, ۲ اکتوبر ۲۰۱۸

شیئر کریں

اتحاد علماء افغانستان نے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے نام لکھے گئے خط میں مطالبہ کیا ہے کہ مملکت خداد میں سود اور رباء کا منحوس عمل بند ٗ پاکستان میں اتوار کی بجائے جمعہ کو تعطیل کااعلان اور جرائم کی روک تھام کیلئے ہر صوبے میں اسلامی دار القضاء قائم کیا جائے ٗ ختم نبوت کے قانون میں کسی قسم کی ردو بدل نہ ہو اور نہ ا س سے روگردانی کی جائے ٗ توہین رسالت کی روک تھام کو عالمی قوانین کا حصہ بنانے کی کوشش کی جائے ٗ مدارس دینیہ کا عالمی سطح پر دفاع کیا جائے اور نصاب اور نظام میں سیاسی اور حکومتی دست اندازی نہ کی جائے ٗ افغانستان میں موجود امریکی اور ان کے حواریوں کی ہر قسم کی امداد کو ممنوع قرار دیا جائے ٗ افغان مہاجرین کی اجتماعی مشکلات کو مد نظر رکھا جائے اور ان کو واپس جانے پر مجبور نہ کیا جائے ٗ ہر قسم کی مشکلات کی روک تھام کیلئے ملکی علماء کرام کے ساتھ رابطے میں رہیں اور ان کے مقدس مشوروں سے ملت اسلامیہ کے مفاد میں استفادہ کیا جائے ۔منگل کو وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے نام اتحاد علماء افغانستان نے دوصفحات پر مشتمل خط میں قرآن مجید کی آیات اور احادیث مبارکہ کے بھی حوالہ دیے گئے ہیں ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں